راولپنڈی ،پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں ،3منشیات فروش گرفتار ،مقدمات درج
منگل نومبر 18:19
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیو ں کا سلسلہ جاری ہے ، ایس ایچ او گوجر خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ظفر اقبال کو گرفتار کر لیا، ملزم کے قبضہ سی01کلو120گرام ہیروئن برآمد ہوئی، ایس ایچ او سٹی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش علی رحمان کو گرفتار کر لیا، ملزم کے قبضہ سی01کلو150گرام چرس برآمد ہوئی،ایس ایچ او صادق آباد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش خورشید خان کو گرفتار کرلیا، ملزم کے قبضہ سی01کلو300گرام چرس برآمد ہوئی،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے،ڈویژنل ایس پیز نے متعلقہ ایس ایچ او ز اور پولیس ٹیموں کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ منشیات فروشوں کے سہولت کاروں کو بھی گرفتارکیاجائے اورمنشیات فروشوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹتے ہوئے کریک ڈائون جاری رکھا جائے ۔
راولپنڈی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

راولپنڈی ، پنجاب فوڈ اتھارٹی نے راولپنڈی ڈویژن میںقوانین کی خلاف ورزی پر 5 فوڈ پوائنٹس سربمہر کردیئے
Your Thoughts and Comments
راولپنڈی سے متعلقہ
راولپنڈی خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کنولی ریسٹورنٹ کے سامنے احتجاجی طور پر مشاعرہ کا اعلان ہوتے ہی ریسٹورنٹ بند کر دیا گیا
-
مسلم لیگ ن نے پیپلزپارٹی کا تحریک عدم اعتماد کا مشورہ مسترد کردیا
-
پی ڈی ایم کے ٹولے کی گھٹیا سیاست کی لٹیا ڈوب چکی ہے‘فردوس عاشق اعوان
-
وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کی ملاقات، امن عامہ اور بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں پر بات چیت
-
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وزیر ریلویز اعظم خان سواتی کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے وفاقی وزراء شیخ رشید احمد اور پیر نورالحق قادری کی ملاقات،سیاسی امور اورامن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان نے مغربی بائی پاس روڈ حب کا باقاعدہ افتتاح ،مشرقی بائی پاس سڑک کا سنگ بنیاد رکھ دیا
-
صوبے کے دور دراز اور پسماندہ علاقوں کی ترقی و خوشحالی موجودہ حکومت کی ترجیحات میں سرفہرست ہے،محمودخان
-
وزیر بلدیات و اطلاعات سید ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت سکھر میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
چینی کمپنی سائنو فارم کی پاکستان کو کورونا ویکسین کی 2 کروڑ خوراکوں کی پیشکش
-
پولیس کے فرانزک اور آئی ٹی کے شعبوں کوجدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے بیوٹمز میں ٹریننگ سینٹربنانے کیلئے تیار ہیں ،گورنربلوچستان
-
شبر زیدی نے حکومت کو 5 ہزار کا نوٹ بند کرنے کی تجویز دیدی
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.