راولپنڈی:پولیس کی ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی7ملزمان گرفتار، اسلحہ مع ایمونیشن برآمد

جمعہ 17 ستمبر 2021 00:27

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 ستمبر2021ء) راولپنڈی پولیس نے ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی میں7ملزمان گرفتارکر کے اسلحہ مع ایمونیشن برآمد کر لیاتھانہ صادق آبادپولیس نے آفتاب احمد سی1پستول30بور ،تھانہ نصیر آبادپولیس نے شیراز اور شہریار خان سی2پستول30بور مع ایمونیشن ،تھانہ سول لائن پولیس نے عدنان نذیر سی1پستول30بور مع ایمونیشن ،تھانہ صدر واہ پولیس نے یاسرسی1پستول30بور ،تھانہ صدر بیرونی پولیس نے انعام اللہ اور گوہر الرحمن سی2پستول30 بور مع ایمونیشن برآمدکر لیا

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں