راولپنڈی: 3مبینہ منشیات فروشوں سمیت5ملزمان گرفتار

2کلو870گرام چرس،1پستول30بور مع ایمونیشن اور1رائفل12بور برآمد

ہفتہ 18 ستمبر 2021 00:01

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 ستمبر2021ء) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی میں3مبینہ منشیات فروشوں سمیت5ملزمان گرفتارکر کی2کلو870گرام چرس،1پستول30بور مع ایمونیشن اور1رائفل12بور برآمدکر لی تھانہ گوجر خان پولیس نے منشیات فروش امجد خان سی2کلو170گرام چرس ،تھانہ ٹیکسلا پولیس نے محمد طیب سی360گرام چرس،تھانہ صد ربیرونی پولیس نے امجد علی سی340گرام چرس ،تھانہ کہوٹہ پولیس نے مبین احمد اور محمد سلیم سی1پستول 30 بور مع ایمونیشن جبکہ محمد سلیم سی1 رائفل12بور برآمد کرلی

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں