راولپنڈی،آراے با زار پولیس کی کارروائی، آتش بازی کرنیوالی02ملزمان گرفتار، سامان آتش بازی برآمد

اتوار 23 جنوری 2022 00:15

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2022ء) آراے با زار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آتش بازی کرنے والی02ملزمان گرفتارکر کے سامان آتش بازی برآمدکرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آراے بازار پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے آتش بازی کرنے والی02ملزمان اظہر اور شکیل کو گرفتا رکرلیا، ملزمان کے قبضہ سے سامان آتش بازی برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیاگیا، ایس پی پوٹھوہاررانا عبدالوہاب کا کہنا تھا کہ آتش بازی کے ذریعے اپنی اور شہریوں کی زندگی کو خطرے میں ڈالنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں