راولپنڈی میں شوہر کے قتل کے الزام میں بیوی گرفتار

جمعرات 27 جنوری 2022 23:43

رارولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جنوری2022ء) راولپنڈی میں تھانہ صدر بیرونی کے علاقے میں شوہر کے قتل کے الزام میں بیوی کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ملزمہ نے اپنے شوہر کو فائرنگ کرکے قتل کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ کے خلاف مقتول کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق مقتول دوسری شادی کا خواہشمند تھا جس پر اس کی اہلیہ کو رنج تھا۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں