رکن صوبائی اسمبلی خواجہ سلمان رفیق کا راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف یورالوجی کا دورہ،آر آئی یو کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا

ہفتہ 21 مئی 2022 23:59

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2022ء) رکن صوبائی اسمبلی خواجہ سلمان رفیق نے راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف یورالوجی کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

جاری بیان کے مطابق انہوں نے آر آئی یو کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا،انتظامیہ کی جانب سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر خواجہ سلمان رفیق نے کہا کہ آر آئی یو کو جلد مکمل فعال کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے جا رہے ہیں، فنڈرز کمی اور ہیومین ریسورس کے مسائل فوری حل کئے جائیں گے، آر آئی یو کے بجٹ کو ضروریات کے مطابق بڑھانے کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں