راولپنڈی سی پی او آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد، ایس پی ہیڈ کوارٹرزطارق محبوب نے شہریوں کے مسائل سنے

اتوار 22 مئی 2022 00:20

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2022ء) راولپنڈی میں سٹی پولیس آفیسر (سی پی او )کے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔

(جاری ہے)

پولیس ترجمان کے مطابق ایس پی ہیڈ کوارٹرزطارق محبوب نے شہریوں کے مسائل سنے اوران کے حل کے لیے احکامات جاری کیے،طارق محبوب کا کہنا تھا کہ مارک کردہ درخواستوں پر قانونی کاروائی کو یقینی بنایاجائے، شہریوں کے مسائل کے بروقت حل کے لیے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لایا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں