فاٹا کے خوشدل شاہ کی قائد اعظم ٹرافی ون ڈے کپ میں شاندار کارکردگی،
101 کی اوسط سے 404 رنز
پیر 15 اکتوبر 2018 12:49
(جاری ہے)
پی سی بی کے زیر اہتمام ون ڈے ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں، فاٹا ریجن کے خوشدل شاہ بھرپور فارم میں ہیں اور انہوں نے پانچ میچز میں 101 کی اوسط سے 404 رنز بنائے ہیں جس میں تین سنچریاں اور ایک نصف سنچری شامل ہے۔
نیشنل بنک کے رمیض راجہ 357 رنز کے ساتھ دوسرے، واپڈا کے سلمان بٹ 291 رنز کے ساتھ تیسرے اور حبیب بنک کے عابد علی 269 رنز کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہیں۔ بائولنگ میں لاہور وائٹس کے قیصر اشرف 16 وکٹوں کے ساتھ سرفہرست ہیں، سوئی سدرن گیس کارپوریشن کے کاشف بھٹی 14 وکٹوں کے ساتھ دوسرے اور نیشنل بنک کے خرم غلام 13 وکٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی سانحہ 9 مئی کی شدید مذمت
اے این ایف کی کارروائیاں، 16 ملزمان گرفتار، 125کلوگرام منشیات برآمد
کورکمانڈر پشار لیفیٹننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے پاک فوج کے 53افسران اور جوانوں کو اعزازات سے نوازا
راولپنڈی کے تعلیمی اداروں میں سانحہ 9مئی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کا فیصلہ
کورکمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل سید عامر نے پاک فوج کے 70افسر ، جوانوں اور شہدا کے اہلخانہ میں اعزازات ..
صفائی کے حوالے سے شہریوں کی شکایات کا فوری ازالہ یقینی بنایا جائے،ایم پی اے راجہ عبدالحنیف
شیر افضل کا پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کیساتھ کام نہ کرنے کا اعلان
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے 2آپریشنز ،6دہشت گرد ہلاک
سابق کمشنر راولپنڈی کے دھاندلی الزامات ، الیکشن کمیشن کا انکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کا فیصلہ
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخواہ میں دو الگ الگ آپریشن ، 6دہشتگرد مارے گئے
کورکمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل سید عامر نے پاک فوج کے 70 افسر ، جوانوں اور شہداء کے اہلخانہ میں اعزازات ..
کورکمانڈر پشار لیفیٹننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے پاک فوج کے 53 افسران اور جوانوں کو اعزازات سے نوازا
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نو مئی پاکستان کی تاریخ میں یوم ِ سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا، تمام سیاسی جماعتیں رواداری اور جمہوری اقدار کے فروغ کیلئے کام کریں ، صدرآصف علی زرداری
-
ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
-
مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی سانحہ 9 مئی کی شدید مذمت
-
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور اُن کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے،رانا مشہود احمد خان
-
9 مئی واقعات کی چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل انکوائری ہونی چاہیے،بلاول بھٹو زرداری
-
شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے وٹس ایپ گروپس سے نکا ل دیاگیا
-
’گھر کو سب جیل قرار دے کر نجی پراپرٹی کا ورچوئل قبضہ لیا گیا‘
-
تلخیاں اتنی زیادہ ہیں نہ کوئی بات سن رہا ہے نہ کوئی بات سمجھ رہا ہے، فواد چوہدری
-
علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر آتشزدگی ،حج پرواز کو روک دیا گیا، امیگریشن سسٹم تباہ
-
وزیراعظم نے سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے پیکا ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دیدی
-
گوادر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، کوارٹر میں سوئے پنجاب کے رہائشی 7 مزدور قتل
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے