ٹوئن سٹی انٹر سکول تیکوانڈو چیمپئن شپ، راولپنڈی اسلام آباد کے 20 سکولوں کے تین سو سے زائد طلباء کی شرکت
پیر 21 اکتوبر 2019 16:59
(جاری ہے)
چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ہمسایہ ملک ایران کے تیکوانڈو ماسٹر حفیظ ہہروی تھے جنہوں نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔
مہمان خصوصی نے ہونہار طلباء کے کھیل اور ان کی صلاحیتوں کو سراہا اور کہا کہ پاکستان کے سکولوں میں مختلف مارشل آرٹس کی تربیت دینے کا رواج قابل سستائش ہے، مارشل آرٹس میں بچوں کو شرکت کرنے کے لئے والدین کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیئے تاکہ ان کے بچے سیلف ڈیفنس کے ساتھ ساتھ چاک و چوبند اور مضبوط جسم کے مالک بن سکیں۔راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
تاریخ کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوسکتا ہے نہ ڈیل !
علاقے میں تعمیر و ترقی کا نیا دور شروع ہونے جا رہا ہے،رکن پنجاب اسمبلی راجہ صغیر احمد
کلرسیداں، آئیسکو سب ڈویژن چوآخالصہ نے مزید دو بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے
9مئی، ممکنہ سیاسی ریلیاں، اسلام آباد کا ریڈ زون سِیل
سردار عتیق احمد کی سانحہ 9مئی کی شدید الفاظ میں مذمت
تھانہ بنی پولیس کی کارروائی، موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 2ملزمان گرفتار
راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشی،شراب سپلائی اور غیرقانونی اسلحہ کے خلاف کریک ڈائون،16ملزمان گرفتار
شہر میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لئے راولپنڈی پولیس کا فلیگ مارچ
سانحہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا ، انہیں قانون کی دھجیاں اڑانے کی اجازت نہیں ..
راولپنڈی میں قتل،اغواء اور نوسربازی کے مقدمات میں مطلوب پانچ اشتہاری مجرمان گرفتار
پی ٹی آئی کا شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ
اڈیالہ جیل اور ملحقہ علاقوں میں سکیورٹی سخت، پولیس ناکے بڑھا دیئے گئے
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لاہور ہائیکورٹ ،فواد چوہدری کی ویڈیو لنک کے ذریعے مختلف عدالتوں میں پیشی کیلئے وکیل کو دلائل پیش کرنے کی مہلت،سماعت ملتوی
-
محب وطن پاکستانیوں کے دِل پر 9مئی کو لگنے والا زخم آج بھی تازہ ہے ‘مریم اورنگزیب
-
سیالکوٹ،عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار کو گرفتار کر لیا گیا
-
ازبکستان کیساتھ مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون میں مزید وسعت لانے کی ضرورت ہے ، صدرزرداری
-
نیپرا کے الیکٹرک کی مالی سال 24 کے 9 ماہ کے ایف سی اے کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایئر وائس مارشل خالد محمود کی گورنر ہائوس میں الوداعی ملاقات
-
وزیر اعلیٰ لوچستان کی زیر صدارت صوبائی حکومت کے مختلف سیکٹرز کے لئے قائم انڈومنٹ ویلفیئر فنڈز کی افادیت و فعالیت سے متعلق اجلاس
-
حکومت کاٹیج انڈسٹری کے فروغ کیلئے ہر ممکن سپورٹ فراہم کرے گی،صوبا ئی وزیر چوہدری شافع حسین
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے کامن ویلتھ انٹرپرائز اینڈ انویسٹمنٹ کونسل کی چیف ایگزیکٹو روزی گلیزبروک کی ملاقات
-
پاکستان 9 مئی کے واقعات پر مٹی پاؤ کا متحمل نہیں ہوسکتا، بلاول بھٹو
-
محسن نقوی سے چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ کی ملاقات،وزیر اعظم پاکستان کے دورہ چین کی تیاریوں کے حوالے گفتگو
-
محسن نقوی کا لاہور ائیرپورٹ پر امیگریشن کاونٹر پر آتشزدگی کے واقعہ کا نوٹس۔ تحقیقات کا حکم