ساہیوال ،منشیات فروشوںکے خلاف چھاپے ، 313گرام چرس اور 27لیٹرشراب برآمد

اتوار 19 مئی 2019 18:25

ساہیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2019ء) منشیات فروشوںکے خلاف پولیس کے چھاپے ‘ 313گرام چرس اور 27لیٹرشراب برآمد‘2ملزمان گرفتار۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق 102/6A-Rمیں منشیات فروش سفیہ الله خان چرس جبکہ قصبہ ہڑپہ میںمحمد اسلم شراب فروخت کررہاتھا کہ اس دوران ہڑپہ پولیس کو اطلا ع مل گئی اور پولیس ٹیموں نے چھاپہ ما کرسفیہ الله خان سے 31گرام چرس ‘اور محمداسلم سی27لیٹرشراب برآمد کرکے ملزمان کو گرفتاکرلیا۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں