ساہیوال میں نمازعیدالاضحی کے اوقات

پیر 20 اگست 2018 20:21

ساہیوال۔20 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2018ء) ساہیوال میںعیدالاضحی کے اجتماعات کیلئے علماء کرام نے اوقات کااعلان کردیا ہے جس کے مطابق شیخ ظفرعلی اسٹیڈیم میں قاری فضل الرحمن آٹھ بجے ‘ چمن زار باغ میں علامہ سیدضیاء الله شاہ بخاری سات بجے‘جامع مسجد امیر معاویہ ؓ سکیم نمبر 3 مولانا شفیع قاسمی ساڑھے سات بجے ‘ مسجد شہداء فریدٹائون میںقاری منظوراحمدطاہر 6 بجکر 45 منٹ ‘ یادگارساہیوال میں سیداسامہ ضیاء بخاری 6بج کر 45منٹ ‘جامعہ علوم شرعیہ ڈاکٹرخالد محمود6 بجکر 45منٹ ‘بلدیہ گرائونڈ میں مولانااحمدیارصدیقی 7بجے‘جامعہ رشیدیہ غلہ منڈی مولانا کلیم الله رشیدی سات بجے‘ جامعہ رشیدیہ نمبر 2 قاری عطاء الله ساڑھے چھ بجے‘سنہری مسجد گول چکر ڈاکٹرمظہرفرید ساڑھے سات بجے‘جامعہ فریدیہ پیر اطہرفریدشاہ ساڑھے سات بجے ‘مرکزی جامع مسجد عیدگاہ مولانا عبدالباسط آٹھ بجے ‘فریدیہ پارک حافظ نعمان سات بجے‘بابری مسجد سوڑی گلی حافظ الیاس بٹ5بجکر 50منٹ ‘مسجد قصاباں غلہ منڈی مولانا غلام مصطفی نوری ساڑھے سات بجے ‘مسجد رحمانیہ اہلحدیث لیاقت چوک سیدحذیفہ شاہ بخاری 7بجکر 45منٹ ‘سنٹرل پارک بھٹونگر حافظ ممتازفریدی 7بجکر 45منٹ ‘ جامع مسجد نور ہائی سٹریٹ قاری بشیراحمد 6بجکر 15منٹ ‘ مسجد اہلحدیث گلشن علی ہائوسنگ سکیم سیدخذیمہ شاہ بخاری سواسات بجے ‘ مسجد فاروق اعظم ؓ سکیم نمبر 3میں قاری زاہد ساڑھے چھ بجے ‘مدینہ مسجد نئی آبادی قاری نعیم المصطفیٰ چشتی ساڑھے سات بجے‘فتح شیر کالونی گرائونڈ میں علامہ اجمل فریدی 7بجے ‘مسجد مہاجرین کوٹ خادم علی میں علامہ قاری محمدصدیق فریدی ساڑھے سات بجے‘مسجد میاں صاحب کوٹ خادم علی شاہ میں علامہ ندیم طیب فریدی ساڑھے سات بجے‘ ٹینکی والی مسجد فریدٹائون میں صاحبزادہ نعیم چشتی ساڑھے سات بجے‘ نظامی مسجد طارق طارق بن زیادکالونی علامہ قاری علی محمدفریدی ساڑھے سات بجے‘ مسجد محبوب سبحانی لوکوشیڈ میں علامہ قاری مختاراحمد ساڑھے سات بجے‘ مسجدشہباز مغل محلہ نورپارک میں علامہ قاری ممتازفریدی‘ ساڑھے سات بجے‘ بلالی مسجدجہازگرائونڈ میں علامہ قاری عبدالرشید ساڑھے سات بجے‘مسجد احسان گلشن نور میں علامہ عدنان فریدشاہ سات بجے‘مسجدمہاجرین بیری والاچوک میں علامہ ریاض الرحمن سات بجے‘ ربانی مسجد فریدٹائون میں علامہ شفیق فریدی سات بجے جبکہ کنعان پارک میں اہل تشیع کے مولانا محمدحسن معصومی آٹھ بجے عیدکی نماز پڑھائینگے۔

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں