ساہیوال،نویں جماعت کے طالب سے زبر دستی بد فعلی مقدمہ درج ملزم گرفتار

منگل 21 ستمبر 2021 20:16

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 ستمبر2021ء) ٹھٹھ بہادر سنگھ میں نویں جماعت کے طالب علم فیصل اشرف سے زبر دستی بد فعلی ۔مقدمہ درج ملزم رحمت طارق گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

واقعات کے مطابق فیصل اشرف گھر سے نور شاہ سکول جانے کیلئے نکلا تو رحمت طارق پستول دکھا کر بند کمرہ میں لے گیا زبر دستی زیادتی کی اور فرار ہو گیا۔پولیس نور شاہ نے طالب علم کے باپ محمد اشرف کی مد عیت میں مقدمہ376 ت پ درج کر کے ملزم رحمت طارق کو گرفتار کر لیا۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں