ساہیول،مال مقدمہ قتل کا قیمتی پسٹل خرد برد کرنے پر تھانہ نور شاہ کے پولیس سب انسپکٹر کے خلاف مقدمہ
اتوار 9 اکتوبر 2016 16:49
ساہیوال( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9 اکتوبر- 2016ء) پولیس نور شاہ نے قتل کے ملزم عدنان کے قبضہ سے برآمد ہونے والا قیمتی پسٹل خرد برد کرنے کے الزام میں تفتیشی افسر مقصود احمد سب انسپکٹر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق چک5-76آر میں ایک نوجوان کا قتل 2012میں ہوا جس کے مقدمہ کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج مسز افشاء اعجاز صوفی کی عدالت میں ہو رہی تھی تو دوران سماعت عدالت نے آلہ قتل مال خا نہ سے پیش کرنے کا حکم دیا تو مال مقدمہ قتل خر د برد پایا گیا اور تفتیشی افسر نے قیمتی پسٹل کو خرد برد کر لیا تھا جس پر ڈسٹرکٹ پولیس افسر ساہیوال نے مال مقدمہ خرد برد کرنے کے الزا میں تفتیشی افسر مقصود احمد کے خلاف مقدمہ 409ت پ درج کر ا دیا اور تفتیش شروع کرد ی ملزم تھانیدار ابھی تک گرفتار نہیں ہوسکااس مقدمہ کی تفتیش تھانہ اینٹی کرپشن ساہیوال کے سپرد کر دی گئی ۔
ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ساہیوال،95ہائی سکول ملازمہ ٹیچر پر تشدد کے مقدمات درج کرانا جرم بن گیا،ہیڈ ماسٹر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
ساہیوال،20لاکھ کی نقب زنی تفتیشی افسر سے مایوس ٹیلر ماسٹر کی پر اسرار ہلاکت
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
ٰہائی سکول ملازمہ ٹیچر پر تشدد کے مقدمات درج کرانا جرم بن گیا۔ ہیڈ ماسٹر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
ح* 20لاکھ کی نقب زنی تفتیشی افسر سے مایوس ٹیلر ماسٹر کی پر اسرار ہلاکت
۸ڈاکو کاشتکار ، بیوپاری، دوکانداروں ، خاتو ن سے 23لاکھ 83ہزار روپے نقدی، زیورات ، دو موٹر سائیکل،4موبائل ..
وزیراعلی ٰپنجاب مریم نواز کی طرف سے شروع کئے جانے والے ستھرا پنجاب پروگرام پر دلجمعی سےعمل کریں،کمشنر ..
ایڈیشنل کمشنر کوارڈینیشن شفیق احمد ڈوگر نے مڈھالی روڈ پر جاری کارپیٹنگ کے کام کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت
ورلڈ تھلیسیمیا ڈے کے موقع پر ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں واک کا اہتمام
ڈپٹی کمشنر ساہیوال کاپنجاب حکومت کی خصوصی مہم “ستھرا پنجاب” کا جائزہ لینے کے لئے تحصیل چیچہ وطنی کا ..
ساہیوال، ڈاکو دکانداروں، تاجر ودیگر سے نقدی، موٹرسائیکل، موبائل لوٹ کر فرار
ساہیوال، موبائل دیکھنے سے منع کرنے پر بھائی نے بہن کو چھری سے ذبح کر دیا
ساہیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سموگ پر قابو پانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
-
ملکی ترقی میں نجی شعبے اور صنعت کا کردار انتہائی اہم ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
حکومت میں ہوتے ہوئے پی ٹی آئی سے بات کرنے کو تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب
-
دھاندلی کی اسمبلیاں قبول نہیں ہیں،فیصلے ایوان نہیں میدان میں ہونگے،مولانافضل الرحمان
-
آئی ایم ایف نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کانیا مطالبہ کر دیا
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا