ساہیوال،آرمی کا یونیفارم پہن کر گھومنے والے دو افراد پکڑے گئے

منگل 10 جنوری 2017 22:48

ساہیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جنوری2017ء) آرمی یونیفارم پہن کرگھومنے والے دو افراد کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کمپری ہنسو چوک توصیف وغیرہ 2ملزمان خود کو آرمی ملازم ظاہر کرکے یونیفارم پہن کر گھوم رہے تھے کہ فرید ٹائون پولیس نے اطلاع ملنے پر ملزمان کو پوچھ گچھ کی جس پر وہ تسلی بخش جواب نہ دے سکے۔

(جاری ہے)

پولیس تھانہ فرید ٹائون نے دونوں کوگرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیاہے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں