سلانوالی، امتحا نا ت کا کو ئی شیڈو ل جا ر ی کیا نہ ہی پریکٹیکل کی کو ئی نئی تار یخ مقرر کی، چیئرپر سن تعلیمی بور ڈ سرگودہا

بدھ 22 اپریل 2020 15:04

سلانوالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2020ء) چیئرپر سن تعلیمی بو رڈ سرگودہا ڈاکٹر کو ثر رئیس نے کہا ہے کہ جماعت دہم کے پریٹیکل اور جماعت نہم کے ملتو ی ہو نے وا لے سا لا نہ امتحا ن کی تاحا ل کو ئی نئی تاریخ مقرر کی گئی اور نہ ہی 11ویں اور 12ویں کے سالا نہ امتحا نا ت کا شیڈو ل دو با رہ جا ر ی کیا گیا۔

(جاری ہے)

ا س ضمن میں سوشل میڈیا اور بعض پر نٹ میڈیا پر آ نے وا لکی خبر و ں میں د ی گئی معلو ما ت درست نہیں ہے۔ ا ن خیا لا ت کا اظہارانہوںنے صحافیوں سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا۔ انہوںنے کہا کہ تعلیمی بو رڈ سرگودہا اپنے امیدواروں کو بور ڈ کی ویب سائٹ کے ذریعے ہر ممکن را ہنما فراہم کر ر ہا ہے۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں