سرگودھا،منشیات فروش خاتون کو 25 سال قید سخت ،3 لاکھ روپیہ جرمانہ کی سزاکا حکم سنادیاگیا
جمعرات 16 ستمبر 2021 16:02
(جاری ہے)
زرائع کے مطابق شہر کے علاقہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں گزشتہ سال 27 جون 2020 کو قینچی موڑ سوسائٹی کالونی سے پولیس نے بلاک 9 کی خاتون صائمہ نورین کو 15 کلو ہیروئن لیجاتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا تھا جس پر تھانہ سٹیلایٹ ٹاون نے منشیات کا مقدمہ درج کر کے خاتون ملزمہ سرگودھا جیل منتقل کردیا۔
گزشتہ روز ایڈیشنل سیشن جج سکندر جاوید نے مقدمہ کا فیصلہ سناتے خاتون ملزمہ صائمہ نورین کو 25 سال قید سخت اور 3 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنا دیا اس موقع پر ملزمہ کو لیڈی پولیس کے ہمراہ عدالت پیش کر کے فیصلہ پر واپس جیل بھجوا دیا گیا۔سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شہر کی مختلف شاہراؤں اور بازاروں میں سٹریٹ لائٹ کی تنصیب کا کام جاری
جو طالب علم اپنی مادرِ علمی اور اساتذہ کا احترام کرتے ہیں وہ کبھی ناکام نہیں ہوتے، چودھری حامد حمید
سرگودھا پولیس نے بیوی اور نوجوان کے دوہرے قتل کے مقدمہ میں مطلوب مجرم اشتہاری کو گرفتار کر لیا
سابق رکن قومی اسمبلی چوہدری عامر سلطان چیمہ کی والدہ کی رسم قل ادا کی گئی
سرگودہا پولیس کی ماہ ِاپریل کی کارکردگی رپورٹ جاری
پاکستان مسلم لیگ ن نے ہمیشہ ملکی تعمیر و ترقی کے لئے اپنا کردار ادا کیا ہے، ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی
سرگودھا، دیرینہ دشمنی پر موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے فائرنگ کر کے گندم کاٹنے والی خانہ بدوش 15 سالہ ..
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
سرگودھا پولیس نے ہوٹلوں پر مردہ مرغیاں سپلائی کرنے والی مردہ مرغیوں سے لوڈ رکشہ کو پکڑ کر تھانہ بند کر ..
وزیر اعلیٰ پنجاب دیہی علاقوں کی ترقی کیلئےآئندہ بجٹ میں خطیر رقم مختص کررہی ہیں ،شازیہ بانو
ڈی آئی جی پٹرولنگ کاسرگودھا ریجن کی 3بارڈر پوسٹوں،ریجنل آفس اورڈرائیونگ لائسنس سنٹر کا دورہ
سرگودھا،اتوار کے روز کرسچین تہوار کے موقع پرگرجا گھروں کی سیکورٹی کے فُول پروف انتظامات
سرگودھا سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جلد رجسٹریشن کرائیں،10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج
-
جن سے اپنا صوبہ نہیں چلایا جا رہا وہ پنجاب کی کارکردگی سے حسد کر رہے ہیں‘عظمیٰ بخاری
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان