۱سرگودھا ، موسم سرما میں ضرورت سے زیادہ برفباری اور بارشوں نے موسم گرما میں سیلاب کے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اتوار 24 مارچ 2019 19:21

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مارچ2019ء) موسم سرما میں ضرورت سے زیادہ برفباری اور بارشوں نے موسم گرما میں سیلاب کے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے پہاڑوں پر ہونیوالی شدید برفباری گرمی کے موسم میں پگھل کر سیلابی صورتحال پیدا کرسکتی ہے جس کیلئے حکومت نے 15 جون تک سیلابی بچائو سے انتظامیہ کو اقدامات کرنے کی ہدایت کردی ہے تاکہ سیلاب کی صورت میں جانی و مالی نقصان سے بچا جاسکے۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں