کرپشن میں لتھڑی پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا حکو مت کے خلا ف احتجاج قیا مت کی نشا نی ہے،پی ٹی آئی راہنما فرخ جا و ید گھمن

ہفتہ 18 دسمبر 2021 14:05

سلانوالی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 دسمبر2021ء) سابق صو بائی وز یر سئینر راہنما پی ٹی آئی فرخ جا و ید گھمن نے کہا ہے کہ کرپشن میں لتھڑی پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا حکو مت کے خلا ف احتجاج قیا مت کی نشا نی ہے، معاشی خرا بیوں کی تمام تر ذمہ د ار ی ن لیگ اور پیپلزپارٹی پر عا ئد ہوتی ہے جبکہ و ز یر اعظم عمران خا ن کی معیشت دوست پالیسیوں سے پاکستانی معیشت مستحکم ہورہی ہے۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہارانہوں نے گھمن ہائوس میں مختلف پارٹی ونگز کے عہدیداران سے گفتگو میں کیا ۔انہوں نے کہا کہ ا پو زیشن کا احتجا ج کسی بھی حو الہ سے جمہوریت اور ملک وقو م کے مفاد میں نہیں ا س کا مقصد صرف اور صرف اپنی بداعمالیوں اور لوٹ کھسوٹ کا تحفظ کر نا ہے جوکسی صورت ا ب ممکن نہیں ۔

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں