چوہدری حامد حمید کی اہلیہ ارم حامد خواتین کی مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی نامزد
بدھ 1 مئی 2024 16:00
(جاری ہے)
جن کے سرگودھا پہنچنے پر الجنت سیکرٹریٹ میں حامد حمید کا شاندار استقبال کرتے ہوئے لیگی کارکنان نے جشن منایا میاں نواز شریف،میاں شہباز شریف،مریم نواز کے حق میں نعرے بازی کرتے ہوئے قائدین کے فیصلہ کو سراہا۔
جہاں گزشتہ روز سے علاقہ بھر سے لیگی وفود کی آمد اور مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے اس موقع پر سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری چوہدری حامد حمید نے کہا کہ ہم نے پہلے بھی عوام کی خدمت کی سیاست کی اور آج بھی عوام کی خدمت پر یقین رکھتے ہوئے اہالیان سرگودھا کی خدمت اور درپش مسائل کے حل کے لئے کوشاں ہیں اور کوشاں رہیں گے اور یہاں گروپ بندی کی سیاست کر کے اپنے مفادات پر کام کرنے والے اپنے انجام کو پہنچ جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سرگودھا، عدالت نے مقدمہ قتل میں ملوث ملزمان کے سہولت کار کو تین سال قید بامشقت کی سزا کا حکم سنا دیا
سرگودھا، ڈپٹی ڈائریکٹرلوکل گورنمنٹ کا تحصیل ساہیوال کی مختلف یوسیز کا دورہ
یونیورسٹی آف سرگودھا کے شعبہ عربی زبان و ادب کی جانب سے ایک روزہ محفل ِحسن ِقرأت کا انعقاد
آرپی اوکاسرگودہا میں ہونے والے دوہرے قتل کا نوٹس،ڈی پی اوسے رپورٹ طلب
آرپی او کی زیرِ صدارت کھلی کچہری کا انعقاد
سرگودھا میں زکوٰۃ ڈے منایا گیا، آگاہی واک اور پمفلٹس کی تقسیم
سرگودھا، ایڈیشنل سیشن جج نے قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزمان کے سہولت کار ملزم کو تین سال قید بامشقت کی سزا ..
عوام کو درپیش مسائل و شکایات کا ہر صورت میں ازالہ کیا جائیگا، ملک مشتاق احمد اعوان
معذور افراد کی بحالی اور فلاح و بہبود کے لیے تاریخ ساز اقدام کاسرگودھا میں بھی آغاز کر دیا گیا ہے، ڈائریکٹر ..
ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی زیرِصدارت انکوائری وتفتیشی افسران کی ماہ ِاپریل کی کارکردگی بارےجائز ..
پاکستان کی نیشنل فٹ بال ٹیم میں سرگودھا یونیورسٹی کے ہونہار کھلاڑی طالب علم کو منتخب کر لیا گیا
سرگودھا میں ویسٹ منیجمنٹ کا پائیدار نظام لارہے ہیں، ذوالفقار علی بھٹی
سرگودھا سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بشکیک سے مزید 170مسافر طلبہ پاکستان واپس پہنچ گئے سول ایوی ایشن اتھارٹی
-
ہتک عزت قانون کا بل پنجاب اسمبلی واپس بھیجنے کیلئے گورنر کو مراسلہ ارسال
-
گندم کی درآمدات میں ملوث افراد کوگرفتار کیا جائے،کسان رابطہ کمیٹی
-
ہم جا کدھر رہے ہیں؟ سیاستدان خاموش کیوں ہیں؟
-
مرکزی ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ درج
-
جے یو آئی صوابی کا عوام کو مہنگی بجلی کی بجائے ضلع سے پیدا ہونیوالی سستی بجلی فی یونٹ تین روپے کے حساب سے فراہم کرنے کا مطالبہ
-
سینٹ میں کے پی کی نشستیں مکمل نہیں ہوئیں ،معاملہ سپریم کورٹ میں ہے، وزیرقانون
-
وقت آگیا ہے کہ ملک کو اس نہج سے نکالنے کیلئے ہمیں بہت سی باتیں کرنا پڑیں گی
-
خود کی ٹانگ پرگولی مارکر 50 لاکھ چھن جانے کا ڈرامہ کرنیوالا شہری گرفتار
-
بانی پی ٹی آئی نے دبئی لیکس میں شامل افراد کی منی ٹریل کا مطالبہ کیا ہے، بیرسٹر گوہر
-
چند افراد آئینی حدود کو پار کر رہے ہیں، اسد قیصر
-
شہبازشریف (کل) صدرابراہیم رئیسی کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے ایران روانہ ہوں گے