زمبابوے اور بنگلہ دیش کے درمیان آخری ون ڈے میچ (آج) بلاوائیومیں کھیلا جائے گا

منگل 7 مئی 2013 13:41

بلاوائیو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی این پی۔ 7مئی 2013ء) زمبابوے اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اورآخری ون ڈے میچ (آج) بدھ کو کوئنز سپورٹس کلب بلاوائیو میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر رہی۔ زمبابوے اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ 11 مئی جبکہ دوسرا 12 مئی کو کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

میں شائع ہونے والی مزید خبریں