سیلاکوٹ، گیپکو کا ضروری مرمت اور ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں بجلی بندش کا علامیہ جاری

منگل 30 اپریل 2024 18:54

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اپریل2024ء) گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) نے سیالکوٹ میں ضروری مرمت اور ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں بجلی بندش کا علامیہ جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

ایس ڈی او کنسٹرکشن گیپکو سیالکوٹ کے مطابق ضروری مرمت اور ترقیاتی کاموں کے سلسلےمیں26،19،12مئی کو لنگڑیوالی، اووراچوک، گوپالپور، رسولپور بھلیاں، محلہ اسلام آباد، نظام آباد اور نیکاپورا فیڈرز اور 12مئی کو کوٹ ماناں، گھوئینکی ، آڈھا، انڈسٹریل3فیڈرز29،22،15،8 مئی کو بٹر، ملک شاہ ولی، لدھڑ، فیڈرز جبکہ 28،25،21،18،14مئی کو بدوکے، ملکھانوالہ، بھوپالوالہ، فیڈرز میں صبح 9:00 سے دوپہر 2:00 بجے تک بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں