سکھر کے علاقہ بندر روڈ پر متبادل جگہ پر نو تعمیرشدہ مکرانی مسجد کا افتتاح ہو گیا
جمعہ 23 جون 2017 23:03
(جاری ہے)
سید خورشید احمد شاہ نے کہا کہ مسجد میں اللہ تعالیٰ سے دہشت گردی اور لاقانونیت کے خاتمے ، امن و امان اور ملک کی ترقی خوشحالی کے لیے دعا مانگنے آئے ہیں اللہ تعالیٰ اپنا گھر خود بناتا ہے اللہ پاکستان کو امن کا گہوارہ بنائے اور شہریوں کو پرامن ماحول عطا کرے ۔
اس موقع پر سینیٹر اسلام الدین شیخ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بندر روڈ کی کشادگی کے لیے مکرانی مسجد کو منتقل کرنا لازمی تھا جس کے لیے سید خورشید احمد شاہ نے اپنا موثر کردار ادا کیا اور سندھ حکومت کے تعاون سے آج یہ تاریخی اور قدیمی مسجد تعمیر ہوچکی ہے جو سکھر کے شہریوں کے لیے عظیم تحفہ ہے مکرانی مسجد کا افتتاح ہم سب کے لیے نیک عمل ہے اس سے قبل مکرانی مسجد کے پیش نماز مفتی محمد ابراہیم نے خطاب میں کہا کہ وہ سندھ حکومت کے شکر گزار ہیں کہ جس نے یہ عظیم تحفہ سکھر کے عوام کو دیا ہے انہوں نے سندھ حکومے سے اپیل کی کہ وہ ہر سال اپنی ترقیاتی اسکیموں میں مسجدوں کی تعمیر کے لیے منصوبہ بندی کریں اور عوام کو ایسے تحفے دیتے رہیں انہوں نے کہا کہ اللہ کا گھر بنانا صدقہ جاریہ ہے اور عوام کو چاہیے کہ وہ بھی اس صدقہ جاریہ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے کر اپنا دینی فریضہ ادا کریں اس موقع پر رکن قومی اسمبلی نعمان اسلام شیخ، ضلع چیئرمین اسلم شیخ، ،مفتی چمن زمان ، رضوان قادری، محبوب قادری، ساحب زادہ حامد محمود اور محمد ریحان قادری سمیت دیگر نے خطاب کیا اس موقع پر سید خورشید احمد شاہ سمیت دیگر نے نماز شکرانہ ادا کی ۔سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اروڑ یونیورسٹی میں دو روزه بین الاقوامی كانفرنس کا آغاز ، کمشنر سکھر فیاض حسین عباسی نے افتتاح کیا
گھوٹکی کے قریب کچے میں پولیس کا ڈاکوئوں کے خلاف آپریشن جاری، 8 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا
ٌمحکمہ ایکسائیزٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس سرکل خیرپور کی کاروائی ، ایک ملزم گرفتار ، شراب برآمد
ًمعمر خاتون کی دکان پر قبضے کے خلاف احتجاج ویڈیو وائرل،ایس پی ریلوئے کا نوٹس،رپورٹ طلب
qاروڑ یونیورسٹی میں دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز
ٴْ بشریٰ بی بی کو علاج کیلئے شوکت خانم منتقل نا کرنے کیخلاف پی ٹی آئی لیڈیز ونگ کا احتجاج
تھانہ بی سیکشن پولیس کی کارروائی، ٹکر محلہ سے تین ملزمان گرفتار
ج*مغوی علی اصغر منگریو کی عدم بازیابی کے خلاف علامتی بھوک ہٹرتال جاری
گ*حکومت سندھ نے اینٹی کرپشن سکھر میں 16 گریڈ کی انسپکٹر صنم سہتو کو تعینات کردیا
سکھر ،تھانہ بی سیکشن پولیس کی کارروائی ،3ملزمان گرفتار ،مقدمہ درج
محکمہ ایکسائزٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس سرکل خیرپور کی کاروائی ، ایک ملزم گرفتار ، شراب برآمد ،مقدمہ درج
روہڑی لوکو شیڈ معمر خاتون کی جانب سے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر کاایس پی ریلوے نے نوٹس لیکر رپورٹ بالا ..
سکھر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت