سکھر میں نکاسی آب کی ابتر صورتحال پر بلدیہ اعلی نے اس صورتحال کی زمہ داری محکمہ پبلک ہیلتھ کی ہے۔

Imran Malik عمران ملک جمعرات 14 اکتوبر 2021 11:47

سکھر میں نکاسی آب کی ابتر صورتحال پر بلدیہ اعلی نے اس صورتحال کی زمہ داری محکمہ پبلک ہیلتھ کی ہے۔
سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 اکتوبر2021ء) ترجمان بلدیہ اغکی سکھر نے ایک بنیان میں کہا یے کہ پولیس لائن ہیڈ کوارٹر ڈسپوزل اسٹیشن جو کہ محکمہ پبلک ہیلتھ  کے حوالے کیا جا چکا ہے اور اسے فعال رکھنے کی ذمہ داری بھی مذکورہ محکمے کی ہے، چند تکنیکی مسائل کی وجہ سے غیر فعال ہے اور محکمہ پبلک ہیلتھ کی جانب سے مرمتی کام جاری ہے۔

(جاری ہے)


بلدیہ اعلی سکھر شہریوں کو بہتر سے بہتر بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں