سوات یونیورسٹی، ایم اے ،ایم ایس سی کے سالانہ امتحانات 4 ستمبرسے شروع ہوں گے

ہفتہ 1 ستمبر 2018 13:04

سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 ستمبر2018ء) سوات یونیورسٹی کے ایم اے ایم ایس سی کے سالانہ امتحانات 4 ستمبر8 201ء سے شروع ہوںگے۔ یونیورسٹی آف سوات کے ناظم امتحانات پروفیسر محمد ریاض کے دفتر سے جاری پریس ریلیزکے مطابق یونیورسٹی ہذا کے زیر انتظام ایم اے ایم ایس سی کے سالانہ امتحانات منگل سے شروع ہوں گے۔

(جاری ہے)

مذکورہ امتحان میںپرائیویٹ حیثیت سے شامل وہ اٴْمیدوار جن کے کاغذات مکمل تھے، ان کی رول نمبر سلپس ان کے سکونتی پتوں پر بھیجی جاچکی ہیں جبکہ ریگولر اٴْمیدوار اپنے رول نمبر سلپس متعلقہ کالجز سے حاصل کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں