سوات، پرانا مارٹر گولہ پھٹنے سے 3 بچے جاں بحق، 4 زخمی
بدھ 21 نومبر 2018 13:20
(جاری ہے)
نجی وی چینل کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے گائوں ارکوٹ نیلا گرام میں بچے کھیت میں مٹی کھود رہے تھے کہ اس دوران ان کو زمین میں دبا مارٹر گولہ ملا جس سے معصوم بچے کھیلنے لگ گئے ۔ کھیلنے کے دوران پرانا مارٹر گولہ اچانک زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجہ میں 7 بچے شدید زخمی ہو گئے ۔ زخمی بچوں کو تحصیل ہسپتال مٹہ منتقل کیا گیا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے 3 بچے دم توڑ گئے۔واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ بچوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔
سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سوات ،پیاخوڑمیں جائیداد تنازع پر فائرنگ سے 2خواتین جاں بحق ، ایک ملزم گرفتار
سوات ، ایس پی ٹریفک وارڈن کی زیر صدارت اجلاس،جوانوں کو نئی ڈیوٹی بارے آگاہی دی گئی
سوات ،شموزئی میں فریقین کے مابین فائرنگ ،3افراد زخمی
سوات ،حلال فوڈاتھارٹی کاخوراک سے وابستہ افراد کیلئے فوڈسیفٹی لیول ون ٹریننگ کا سلسلہ جاری
ڈی پی او سوات سے لاء سٹوڈنٹ کمیشن کے وفدکی ملاقات
تحصیل چیئرمین کبل کے دفتر میں واپڈا حکام ، پی ٹی آئی کی علاقائی قیادت میں کامیاب جرگہ،احتجاجی مظاہرے ..
ایڈیشنل ایس پی سوات کاپولیس سٹیشن شموزئی، غالیگے، چیک پوسٹس ڈڈھارا، لنڈاکے، گھوڑا اور ڈپو کا اچانک ..
عمران خان کے وڑن کے مطابق لوگوں کی خدمت کرنااولین ترجیح ہے، فضل حکیم یوسفزئی
سوات ،سرکاری اداروں میں بھی حکومتی اعلان کردہ 32ہزارروپے ماہوا رتنخواہ نہ دئے جانے کا انکشاف
سوات ،غالیگے پولیس نے غیر قانونی اسلحہ برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا
سوات ،70سال کے معمر شخص کا 14سالہ لڑکی کیساتھ نکاح کرنے کا معاملہ تھانے پہنچ گیا
سوات ،پک اپ ڈاٹسن بریک فیل ہونے سے روڈ سے نیچے گرگئی ،خواتین ، بچوں سمیت 21 افراد زخمی
سوات سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ای ڈاٹ کو کے وفد کا پی ٹی اے کا دورہ
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے،خواجہ رمیض حسن
-
افغان انتظامیہ افغانستان کی سرزمین پر دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کا خاتمہ کرے،ترجمان دفتر خارجہ
-
سرکاری دفاتر میں معلومات تک رسائی کے قانون کو پوری طرح نافذ کریں گے یہ بنیادی انسانی حقوق کے قوانین میں سے اہم قانون ہے اور اسپر عمل درآمد سے ہی معاشرے کو پر امن اور ترقی یافتہ بنایا جا سکتا ہے، ڈی ..
-
ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی کا سول ہسپتال کا دورہ ، مریضوں کی عیادت ، طبی سہولیات کا مشاہدہ
-
ضلع جہلم میں زیر تعمیر ٹراما سینٹر ز ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرز ہسپتال جہلم اور بنیادی مرکز صحت ٹوبہ کی جلد تکمیل کے لیے 35 ملین کے فنڈز جاری کر دیے جائیں گے۔ سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر انٹرنیشنل بریفنگ ایریا میں دھواں بھر جانے کے بعد صورتحال بتدریج معمول پر آرہی ہے ، ترجمان سی اے اے
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور ان کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے ، رانا مشہود