ی*سوات ، میدانی علاقوںمیں بارش اور پہاڑی علاقوںمیںبرف باری ،موسم انتہائی سرد ہوگیا

اتوار 5 دسمبر 2021 18:00

Aسوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 دسمبر2021ء) سوات کے میدانی علاقوںمیں بارش اور پہاڑی علاقوںمیںبرف باری ،موسم انتہائی سرد ہوگیا ،تفصیلات کے مطابق سوات کے میدانی علاقوںمیںبارش جبکہ بالائی اور سیاحتی علاقوں مالم جبہ،کالام ،مہوڈنڈ،سپین سر مٹہ میں وقفے وقفے سے برف باری جاری ہے جاری برف باری سے موسم انتہائی سرد ہوگیا ۔

متعلقہ عنوان :

سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں