سوات، ایس پی ٹریفک وارڈن کی ہدایت پر رکشوں پر چاکنگ سے عوام میں ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی مہم کاآغاز کردیا گیا
منگل 23 اپریل 2024 03:45
(جاری ہے)
ایس پی ٹریفک وارڈن سوات حبیب اللہ خان کی ہدایت پر ٹریفک پولیس کی جانب سے رکشوں کی پشت پر ڈرائیونگ اوور سپیڈنگ سمیت موبائل فون استعمال نہ کرنے اور موٹر سائیکلز رائیڈرز ہیلمٹ کا استعمال یقینی بنانے کے لئے چاکنگ کرکے آگاہی مہم شروع کردی ہے ۔
ایس پی ٹریفک حبیب اللہ خان نے اس موقع پر بتایا کہ اس مہم کا مقصد عوام میں ٹریفک قوانین پر عملدرآمد یقینی بنانا ہے ۔انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ اس حوالے سے عوام بھی ٹریفک پولیس کے ساتھ تعاون کریں تاکہ ٹریفک کا نظام رواں دواں ہو ۔متعلقہ عنوان :
سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں
رحیم یار خان موٹروے پرکا رحادثے میں سوات کا ٹیکسی ڈرائیور جاں بحق ،مسافر زخمی
سوات ،ماہ اپریل میں پولیس کی مختلف کارروائیوں میں23 اشتہاریوں سمیت 3ہزار سے زائد مشتبہ افراد گرفتار
سیدو شریف پولیس نے منشیات فروش گرفتار کرلیا، قبضے سے چرس برآمد
سوات ،تندور نانبائی ایسوسی ایشن نے حکومت کا روٹی سستی کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا، ہڑتال کی دھمکی
سوات ،اوڈیگرام میں جوانسال شادی شدہ خاتون نے خودکشی کرلی
سوات ،مانیار میں معمولی تکرار پر بڑے بھائی کی فائرنگ سے چھوٹے بھائی قتل، خود بھی خود کشی کرلی
قائم مقام ڈپٹی کمشنر سوات کی زیر صدارت جنازگاہ مینگورہ میں تعمیراتی کام بارے اجلاس، مقررہ مدت میں تکمیل ..
رحیم یار خان موٹروے پرکا رحادثے میں سوات کا ٹیکسی ڈرائیور جاں بحق ،مسافر زخمی
سوات ،ماہ اپریل میں پولیس کی مختلف کارروائیوں میں23 اشتہاریوں سمیت 3ہزار سے زائد مشتبہ افراد گرفتار
سیدو شریف پولیس نے منشیات فروش گرفتار کرلیا، قبضے سے چرس برآمد
سوات ،تندور نانبائی ایسوسی ایشن نے حکومت کا روٹی سستی کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا، ہڑتال کی دھمکی
سوات ،اوڈیگرام میں جوانسال شادی شدہ خاتون نے خودکشی کرلی
سوات سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے