سوات ، 60 سالہ شخص سے شادی سے انکار، بھائی نے 20 سالہ بہن کو قتل کردیا

ہفتہ 18 مئی 2024 18:40

سوات ، 60 سالہ شخص سے شادی سے انکار، بھائی نے 20 سالہ بہن کو قتل کردیا
سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مئی2024ء) سوات میں بحرین کے علاقہ اریانی میں بوڑھے شخص سے شادی نہ کرنے پر بھائی نے فائرنگ کرکے 20 سالہ بہن کو قتل کردیا۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق لڑکی نے 60 سالہ بوڑھے شخص شادی سے انکار کیا تھا۔مقامی ذرائع نے بتایا کہ بہن کے انکار پر بھائی نے اسے قتل کیا، اور واردات کے بعد فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں