سوات ،غالیگے پولیس کی کارروائی ،زیر تعمیرمکانات سے چوری شدہ سامان برآمدکرلیا

ہفتہ 25 مئی 2024 21:15

سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مئی2024ء) سوات میں غالیگے پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے زیر تعمیرمکانات سے چوری شدہ سامان برآمدکرلیا ۔

(جاری ہے)

ایس ایچ او تھانہ غالیگے روشن خان نے بتایا کہ پولیس کو اطلا ع ملتے ہی پولیس نے تفتیش شروع کرکے ملزمان حسن اور جمال پسران فضل سبحان ساکنان غالیگے کو گرفتار کر کے ان کی نشاندہی پر ایک عدد بیٹری، بجلی کی تاریں، گرینڈر اور خاردار تارسمیت دیگر سامان برآمدکرلیاگیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں