ٹنڈو محمد خان، نامعلوم مسلح ملزمان کا ڈرائیور اور مزدور وں پر تشدد ،موبائل فون اور نقدی لے کر فرار

جمعرات 17 اکتوبر 2019 20:42

ٹنڈومحمدخان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2019ء) ٹنڈومحمدخان روڈ پر ہرن جاگیر کے قریب تین نامعلوم مسلح افراد نے سوزوکی گاڑی کو روک کر اس کے ڈرائیور اور مزدوروں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور ان سے موبائل فون ، ہزاروں روپے نقد رقم اور سوزوکی گاڑی چھین کر فرار ہو گئے واقعے کی رپورٹ پولیس اسٹیشن میں درج کرائی گئی ہے ۔

ٹنڈو محمد خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں