تھرپارکر کے گاؤں سیڈیو میں طالب علم نے خودکشی کر لی

منگل 14 مئی 2024 16:24

تھرپارکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مئی2024ء) تھرپارکر کے گاؤں سیڈیو میں طالب علم نے خودکشی کر لی۔تحصیل مٹھی کے گاؤں سیڈیو میں باروہیں جماعت کے طالب علم تلوکچند ولد چیتن میگہواڑ نے گاؤں کے قریب درخت میں لٹک کر خودکشی کر لی۔

(جاری ہے)

پولیس نے لاش کارروائی کے لئے ہسپتال منتقل کیا ،جہاں قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی گئی ہے۔\378

متعلقہ عنوان :

تھرپارکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں