ٹھٹھہ،دریائے سندھ میں ڈوب کر 5 افراد جاں بحق

ہفتہ 9 مئی 2020 15:44

ٹھٹھہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مئی2020ء) دریائے سندھ میں ڈوب کر 5 افرادجاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ کے علاقے گھوڑا باری کے قریب دریائے سندھ میں پانچ افراد ڈوب کرجاں بحق ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

جاں بحق افراد میں تین خواتین اور دوبچے شامل ہیں جس کی لاشوں کو نکال لیا گیاہے۔مقامی افراد کا کہنا ہے کہ خواتین دریا کنارے کپڑے دھونے گئی تھیں، مرنے والوں کا تعلق گاں اسماعیل جت سے ہے۔

متعلقہ عنوان :

ٹھٹھہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں