ویگن میں غیر قانونی سلنڈر، مقدمہ درج

ہفتہ 6 اپریل 2024 13:10

کمالیہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اپریل2024ء) کمالیہ میں ہائی ایس وین میں غیر قانونی گیس سلنڈر استعمال کرنے والے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق پیٹرولنگ پولیس اہلکار عابد حسین نے وین میں غیر قانونی طور پر گیس سلنڈر نصب کرنے پر ڈرائیور محمد شرف کے خلاف تھانہ صدر کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا ۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں