گاڑی میں غیر قانونی ایل پی جی گیس سے بھرا سلنڈر رکھنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج

پیر 13 مئی 2024 17:18

کمالیہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مئی2024ء) گاڑی میں غیر قانونی ایل پی جی گیس سے بھرا سلنڈر رکھنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق ڈیوٹی پر مامور پیٹرولنگ پولیس اہلکار محمد یوسف نیڈائیور محمد سرور جس نے اپنی گاڑی ہائی ایس میں غیر قانونی طور پر ایل پی جی گیس سلنڈر نصب کررکھا تھا کے خلاف تھانہ صدر کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں