رکن بلوچستان اسمبلی حاجی مٹھاخان کاکڑ کی ہدایت

بارش کے دوران دیوار گرنے سے جاں بحق بچی کی امداد کیلئے تمام ضروری کاغذات جمع

جمعہ 12 اگست 2022 20:15

ژوب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اگست2022ء) رکن بلوچستان اسمبلی حاجی مٹھاخان کاکڑ کی ہدایت پر اور باپ پارٹی کے نامزد امیدوار شاہ بران کاکڑ کی اپیل پر ڈپٹی کمشنرژوب محمدرمضان پلال نے گزشتہ روز نورمحمد عرف چارگل حریفال کے بیٹی بارش کے دوران دیوار گرنے سے جاں بحق ہوگئی ان کے والد سے حکومتی امداد کیلئے تمام ضروری کاغذات جمع کیے انشا اللہ بہت جلد ان نورمحمد عرف چارگل حریفال کا مالی امداد مل جائیگی۔

ژوب میں شائع ہونے والی مزید خبریں