ڈرامے کے کردار میں ڈھالنے کیلئے اداکار کو اپنی ذات کی نفی کرنا پڑتی ہے ‘ عفت عمر
موسیقی کے پروگرام '' ورثہ '' کی میزبانی سے بے حد پذیرائی ملی ‘‘ اداکارہ کی انٹر ویو میں گفتگو
جمعہ 22 نومبر 2019 12:44
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں عفت عمر نے کہا کہ مجھے موسیقی کے پروگرام '' ورثہ'' کی میزبانی سے مجھے بیحد پذیرائی ملی ۔
پاکستان میں بہت سے تہوار منائے جاتے ہیں لیکن پنجاب کی ثقافت میں بسنت سب سے خوبصورت تہوار سمجھا جاتا ہے مگر افسوس کہ نا اندیش لوگوں کی وجہ سے اس روایتی تہوار پر پابندی لگا دی گئی ہے ۔بڑی تعداد میں غیر ملکی خاص طو رپر بسنت منانے کے لئے پاکستان آتے تھے جس سے نہ صر ف پاکستان کا مثبت چہرہ اجاگر ہوتا تھا بلکہ کثیر زرمبادلہ بھی ملتا تھا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Khalida Riyasat
Hareem Farooq
Kajol
Missi Pyle
Suhaee Abro
Angela Bassett
Arbaaz Khan
Elizabeth Debicki
Farha Khan (Performer)
Olivia Munn
Maria Wasti
Annie Tahira
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کے بادشاہ منور ظریف کی48ویں برسی منائی گئی
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی