چوہدری فواد حسین نے دبئی ایکسپو 2020ء میں پاکستانی فلموں کی نمائش کا افتتاح کر دیا
ڈرامہ، فلم، ڈیجیٹل میڈیا کے ذریعے اپنی کہانی دنیا تک پہنچائی جا سکتی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
ہفتہ 22 جنوری 2022 13:47
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ حکومت نے سینما گھروں پر خصوصی توجہ مرکوز کرتے ہوئے بجلی کے نرخوں میں رعایت سمیت ان پر عائد ٹیکسوں میں بھی کمی کی،اس وقت سینما گھروں کو سستی بجلی فراہم کی جا رہی ہے۔
وفاقی وزیر نے کہاکہ حکومت نے فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے بھی اقدامات اٹھائے، فلم انڈسٹری پر تمام ٹیکسز ختم کر دیئے ہیں، مقامی مواد کی حوصلہ افزائی کے لئے غیر ملکی مواد پر ٹیکسز عائد کئے۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ غیر ملکی ڈراموں پر ٹیکس اس لئے لگائے تاکہ ہمارے اپنے لوگ ڈراموں اور اشتہارات میں کام کر سکیں۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ پاکستان میں خوبصورت سیاحتی مقامات موجود ہیں جہاں فلم سازی کیلئے این او سی کے طریقہ کار کو بھی آسان بنایا جا رہا ہے، دوبئی ایکسپو میں پاکستان پویلین ہیرے کی مانند ہے۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ یہاں پیش کی جانے والی پاکستانی فلمیں عالمی ناظرین کے لئے ہیں، واضح رہے کہ ایکسپو 2020ء میں پاکستان اپنی بلاک بسٹر فلموں کی سکریننگ سے اپنے سینما کو فروغ دے رہا ہے۔26 فروری تک ہر جمعہ اور ہفتہ کو مجموعی طور پر 11 پاکستانی فلمیں پاکستان پویلین میں پیش کی جائیں گی،افتتاحی تقریب کے پہلے روز طیفا ان ٹربل کی سکریننگ کی گئی،وفاقی وزیراطلاعات نے فیتہ کاٹ کر پاکستان پویلین میں فلموں کی نمائش کا آغاز کیا،فلم سکریننگ کیلئے اداکارعلی ظفر اور اداکارہ حریم بھی موجود تھیں،افتتاحی تقریب میں یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Hannah Ware
Neelo
Rick Springfield
Joseph Gordon-Levitt
Sarah Hyland
Taylor Swift
rose butt
Mahnoor Baloch
Jessica Lange
Varun Dhawan
Kevin Bacon
Khalid Abbas Dar
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں