شان میرا پہلا ہیرو تھا، ہم دونوں میں ایک خاص رشتہ ہی: اداکارہ ریشم
منگل 16 اپریل 2024 23:16
(جاری ہے)
ریشم نے اپنی اس پوسٹ کے کیپشن میں ماضی میں جھانکتے ہوئے اپنے مداحوں کو بتایا ہے کہ میری ریکارڈ شدہ پہلی فلم سنگم تھی اور شان میرا پہلا ہیرو تھا لیکن جیوا میری پہلی ریلیز ہونے والی فلم تھی۔
اداکارہ نے مزید لکھا ہے کہ شان اور میں ایک خاص تعلق رکھتے ہیں، کل شان سے ملاقات نے اس خوبصورت تقریب میں پرانی تمام خوبصورت یادیں تازہ کر دیں۔یاد رہے کہ ریشم اور اداکار شان شاہد پاکستانی فلم انڈسٹری کے دو نامور فنکار اور بہترین فلمی جوڑی رہ چکے ہیں۔اداکار شان کو تاحال فلموں میں ایکشن میں دیکھا جاتا ہے جبکہ اداکارہ ریشم فلمی دنیا سے کنارہ کیے ہوئے ہیں۔55 سالہ اداکارہ ریشم اور 52 سالہ اداکار شان شاہد تاحال شوبز انڈسٹری کے نئے چہروں کو اپنی خوبصورتی سے مات دیتے نظر آتے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Saad Haroon
Kajol
Mohib Mirza
Jodie Sweetin
Juno Temple
Dianna Agron
Corey Stoll
Jennifer Morrison
Aiman Khan
Asha Bhosle
Kashif Khan
Jia Ali
Showbiz News In Urdu
-
نامور پاکستانی کامیڈین منور ظریف کی 48ویں برسی عقیدت واحترام سے منائی گئی
-
ساہیوال آرٹس کونسل کے زیر اہتمام پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی ، یشوجاوید پہلی ،جنید فخر دوسری جبکہ گلوکار محمد ندیم نےتیسری پوزیشن حاصل کی
-
کامیڈی کے بادشاہ منور ظریف کی48ویں برسی منائی گئی
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی