شان میرا پہلا ہیرو تھا، ہم دونوں میں ایک خاص رشتہ ہی: اداکارہ ریشم
منگل 16 اپریل 2024 23:16
(جاری ہے)
ریشم نے اپنی اس پوسٹ کے کیپشن میں ماضی میں جھانکتے ہوئے اپنے مداحوں کو بتایا ہے کہ میری ریکارڈ شدہ پہلی فلم سنگم تھی اور شان میرا پہلا ہیرو تھا لیکن جیوا میری پہلی ریلیز ہونے والی فلم تھی۔
اداکارہ نے مزید لکھا ہے کہ شان اور میں ایک خاص تعلق رکھتے ہیں، کل شان سے ملاقات نے اس خوبصورت تقریب میں پرانی تمام خوبصورت یادیں تازہ کر دیں۔یاد رہے کہ ریشم اور اداکار شان شاہد پاکستانی فلم انڈسٹری کے دو نامور فنکار اور بہترین فلمی جوڑی رہ چکے ہیں۔اداکار شان کو تاحال فلموں میں ایکشن میں دیکھا جاتا ہے جبکہ اداکارہ ریشم فلمی دنیا سے کنارہ کیے ہوئے ہیں۔55 سالہ اداکارہ ریشم اور 52 سالہ اداکار شان شاہد تاحال شوبز انڈسٹری کے نئے چہروں کو اپنی خوبصورتی سے مات دیتے نظر آتے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.