اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف بالائی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات

پیر 29 جون 2020 23:06

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف بالائی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جون2020ء) اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف بالائی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، تاہم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق (آج) منگل کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب جبکہ خیبرپختونخوا، بالائی/وسطی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان، کشمیر اور اسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اس دوران کراچی سمیت صوبہ سندھ کی ساحلی پٹی میں ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا تاہم پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش ہوئی۔

(جاری ہے)

پنجاب میں فیصل آباد، 37، نورپور تھل 27، لاہور (سٹی 21، ایئر پورٹ 19)، اسلام آباد (سیّدپور17، ایئر پورٹ، بوکڑہ 04 ،سٹی 03)، منڈی بہائوالدین 15، بھکر 13، قصور، سرگودہا 09، جہلم، نارووال 08، گجرات، گوجرانوالہ 06، راولپنڈی (چکلالہ 02)، سیالکوٹ ، جوہر آباد، جھنگ 01، خیبرپختونخوا میں دیر(بالائی17)، بونیر 14، سیدو شریف 05، بالاکوٹ 04، پٹن ، کالام 01، کشمیر میں مظفرآباد ( سٹی10، ایئر پورٹ08)، گڑھی دوپٹہ 05، راولاکوٹ 02، گلگت بلتستان میں گلگت کے مقام پر 02 ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔

اس دوران ملک میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت موہنجوداڑو 47 ، دادو 46، نوکنڈی، دالبندین، سبی اور شہید بینظیرآباد میں 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات