Baal Rangain Ehtiyat Se - Article No. 2806
بال رنگیں احتیاط سے - تحریر نمبر 2806
مہندی سے بال رنگنا انتہائی بے ضرر ہے
منگل 8 فروری 2022
(جاری ہے)
اس لئے ضروری ہے کہ ہیئر کلر استعمال کرتے وقت احتیاطی تدابیر کو ملحوظ خاطر رکھا جائے۔استعمال سے پہلے جان لیں کہ یہ آپ کی جلد کے لئے نقصان دہ تو نہیں۔
بالوں کو رنگنے کے دوران ہاتھ،کان اور گردن پر اس کے نشانات رہ جاتے ہیں۔اس سے بچنے کے لئے ہاتھوں پر،کانوں کے اطراف اور گردن پر کولڈ کریم لگا لیں۔اس سے آپ کی جلد نشانات سے محفوظ رہے گی۔پیسٹ بنانے کے بعد اسے لگانے میں تاخیر نہ کریں ورنہ اس کی تاثیر بدلنے لگتی ہے۔آمیزہ تیار کرکے فوراً لگانا شروع کر دیں اور لگاتے وقت درمیان میں وقفہ نہ کریں۔بالوں کو رنگنے کے بعد 7 یا 8 مرتبہ نیم گرم پانی سے دھوئیں۔ہیئر کلر کو کبھی بھی پلکوں اور بھوؤں پر استعمال نہ کریں۔اگر آپ کی پلکیں اور بھویں سفید ہو رہی ہیں تو اسے کاسمیٹکس کے استعمال سے چھپانے کی کوشش کریں۔
بعض اوقات ہمارے بالوں کی ساخت ایسی ہوتی ہے کہ انہیں خود سے رنگنے میں خاصے وقت کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور ہمیں اس کے لئے کسی پروفیشنل کی مدد لینا پڑتی ہے۔اگر ان کو رنگنے کا عمل صحیح سے نہ کیا جائے،تو بعض اوقات اس کے نتائج برعکس نکلتے ہیں۔یہ امر اس وقت اور بھی زیادہ توجہ طلب ہوتا ہے،جب آپ کسی ہلکے رنگ کا انتخاب کر رہے ہوں۔
Browse More Hair Color, Hair Dye and Bleaching
نامیاتی ہیئر ڈائی ضرورت بھی تحفظ بھی
Namyati Hair Dye Zaroorat Bhi Tahaffuz Bhi
ہیئر کلر سے بالوں کی صحت تباہ
Hair Color Se Balon Ki Sehat Tabah
فیشن کے رنگ سمٹ آئے زلفوں کے سنگ
Fashion Ke Rang Simat Aaye Zulfon Ke Sang
فیشن کے جدید رنگ سمٹ آئے زُلفوں میں
Fashion Ke Jadeed Rang Simat Aaye Zulfon Mein
عارضی ہیئر کلرنگ
Arzi Hair Coloring
بال رنگنے کا جادو
Baal Rangne Ka Jadu
خواتین میں مقبول”ہیئر کلرز“
Khawateen Main Maqbool Hair Colors
چمک دار،گھنے اور لمبے بال۔سب کی پسند
Chamakdar Ghanne Or Lambe Baal - Sab Ki Pasand
خوبصورتی کے لئے لمبے بالوں کی اہمیت
Khoobsorti K Liye Lambe Baloon Ki Ehmiyat
اسٹریکنگ․․․شخصیت میں بہترین تبدیلی
Streking - Shaksiyat Main Behtareen Tabdeeli
بالوں کو رنگنے کا جدید فیشن
Balon Ko Rangne Ka Jadeed Fashion
کس رنگ کے بال مجھ پر جچیں گے ؟
Kis Rang Ke Baal Mujh Par Jachain Gay