Chehray Ki Charbi Kam Karnay K 7 Aasan Totkay - Face Care & Skin Care
چہرے کی چربی کم کرنے کے 7 آسان ٹوٹکے - چہرہ کی حفاظت
جمعہ 6 جنوری 2017

اکثر لوگوں کا وزن توکم ہوجاتا ہے لیکن چہرہ بھاری رہتا ہے ۔ وزن کم کرنے کے بعد چہرے کا وزن زادہ ہونا اچھا نہیں لگتا۔نازک نقش چہرے کو خوبصورت بنادیتے ہیں۔ جسم کے کسی مخصوص حصے سے وزن کم کرنا عموماََ پورے جسم کے ایک ساتھ وزن کم کرنے سے زیادہہ مشکل ہوتا ہے ۔ لیکن چہرے کی چربی کم کرنا اتنا بھی دشوار نہیں کیونکہ چہرہ پتلا کرنے کے لیے پورے جسم پر ہی کام کرنے کی ضرورت ہوتی ہے ۔ بعض اوقات چہرے پر تھکاوٹ یاکسی غذا کے استعمال سے وقتی طور پر سوجن آجاتی ہے۔ یہ سوجن خصوصاََ صبح اٹھ کر زیادہ نمایاں ہوتی ہے جو خود ہی تھوڑی دیر بعد کم بھی ہوجاتی ہے ۔ البتہ اگرچہرے کاوزن کم کرنا ہویاچربی کم کرنی ہوتو مندرجہ ذیل ٹوٹکوں پر عمل کرکے دیکھیں ۔
چہرے کی ورزش کریں :
آنکھوں کو پھیلائیں اور کسی جگہ کو غور سے دیکھیں ۔
اپنے چہرے کو اسی حالت میں دس سکینڈز کے لیے رکھیں پھر رلیکس ہوجائیں۔ اس عمل کوپانچ بار دہرائیں ۔
فش فیس بنائیں ۔ گالوں کو اندر کی طرف کھینچیں ۔ اس ورزش کو بھی ایک بار میں پانچ بار کریں ۔
لمبی سانس کھینچیں اور ہونٹوں کو بھینچ لیں۔ اب ہوا کو دائیں اور بائیں جانب دھکیلے۔ اسے پانچ منٹ تک جاری رکھیں ۔
اوپر کی طرف دیکھیں اور زور سے سانس باہر نکالیں۔ یہ گالوں کی ہڈی کو خوبصورت بنانے کے لیے ایک اچھی ورزش ہے ۔
سب سے بہترین ورزش مسکرانا ہے ۔ آپ جتنا مسکرائیں گے چہرہ اتنا ہی شیپ میں رہے گا۔
پانی کا زیادہ استعمال :
پانی چربی گھلانے کے لیے بہترین غذا ہے ۔ پانی وافرمقدار میں پینے سے نہ صرف وزن کم ہوتا ہے بلکہ انسان کئی اقسام کی بیماریوں سے بھی محفوظ رہتا ہے ۔ پانی سے جلد صاف ستھری اور جسم فاضل مادوں سے پاک رہتا ہے ۔
صحت مند غذا کااستعمال :
اگر آپ چہرے کی چربی کم کرنا چاہتے ہیں توسہی غذا کااستعمال ضروری ہے ۔ اس سے آپ کے جسم کو ضروری غذائیت اور توانائی بھی مہیا ہوتی رہتی ہے ۔ اپنی خوراک میں سبزیوں اور پھلوں کااستعمال پڑھائیں۔ کھانا ہمیشہ وقت پر کھائیں ۔ رات کو دیر میں کھانا کھانے سے وہ سہی طرح ہضم نہیں ہوپاتا جو کہ چہرے پر سوجن کاباعث بنتا ہے۔ کیلشیم اور فائبرسے بھرپور غذالیں ۔
پرسکون نیند :
نیند مکمل نہ ہونے سے چہرے پر سوجن رہنے لگتی ہے ۔ وقت پر مکمل نیند لینے سے صحت بھی اچھی رہتی ہے کم ازکم آٹھ گھنٹے کی نیند اچھی صحت کے لیے بے حد ضروری ہے ۔ اگر اتنی نیند نہ لی جائے تو جلد لٹکنے لگتی ہے اور آنکھوں کے نیچے ہلکے پڑنے لگتے ہیں ۔
چیونگ گم چبائیں :
چیونگ گم چبانے سے چہرے کی چربی کم ہوتی ہے ۔ یہ چہرے کو شیپ میں لانے کے لیے بہترین ورزش ہے ۔ البتہ چیونگ گم شوگر فری استعمال کریں ۔
فیشل مساج :
ریگولر مساج سے چہرے کا وزن تیزی سے گھٹتا ہے ۔ اس سے چہرے میں آکسیجن اور خون کی روانی بہتر ہوتی ہے ۔ اس کے علاوہ مساج چہرے کی جلد ٹائٹ رہتی ہے ۔ مہینے میں ایک سے دوبار چہرے کا مساج کرانے سے چہرہ شیپ میں رہتا ہے ۔
تمباکونوشی سے پرہیز :
سگریٹ پینے سے جلد کے نیچے پانی جمع ہونے لگتا ہے جس سے چہرے پر سوجن آجاتی ہے اور آپ کا چہرہ موٹا لگنے لگتا ہے ۔ چہرے کوسلم رکھنے کے لیے تمباکونوشی اور سگریٹ نوشی سے گریز کریں ۔
چہرے کی ورزش کریں :
آنکھوں کو پھیلائیں اور کسی جگہ کو غور سے دیکھیں ۔
(جاری ہے)

تاریخ اشاعت:
2017-01-06
Your Thoughts and Comments
Special Face Care & Skin Care article for women, read "Chehray Ki Charbi Kam Karnay K 7 Aasan Totkay" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.
مزید چہرہ کی حفاظت سے متعلق
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیخواتین سے متعلقہ متفرق ویڈیوزاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائن ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.