Multani Mitti Ka Mask Acne O Pimples Ka Dushman - Face Care & Skin Care
ملتانی مٹی کاماسک ایکنی وپمپلز کادشمن - چہرہ کی حفاظت
جمعرات 15 اکتوبر 2015

ان ماسک کے استعمال سے آپ ایکنی وپمپلز کی پریشانی کوبائے بائے کرسکتی ہیں
عموماََ ایکنی وپمپلز کی پریشانی کو صرف ٹین ایجر سے منسوب کیا جاتا ہے۔جب کہ یہ پریشانی صرف ٹین ایجرز کی نہیں بلکہ ایکنی وپمپلز کی پریشانی کاشکار خواتین کسی بھی عمر میں ہوسکتی ہیں۔آپ نے ایکنی کو ختم کرنے کیلئے مختلف پروڈکٹ استعمال کئے ہونگے لیکن نتیجہ صفررہا؟ تو اب آپ فکر مندہونا چھوڑ دیں،آپ کو ہم اس مسئلے سے نمٹنے کیلئے قدرتی حل بتارہے ہیں۔ہم بات کررہے ہیں ملتانی مٹی کی مندرجہ ذیل میں ملتانی مٹی سے تیار کردہ فیس ماسک بتائے جارہے ہیں۔انہیں باقاعدگی سے استعمال کرکے آپ اپنے چہرے سے ایکنی وپمپلز کوبائے بائے کرسکتی ہیں۔
(1)ملتانی مٹی اور لیموں کاماسک:
بنیادی طور پر ملتانی مٹی کاماسک جلد پر سے صرف ایکنی وپمپلز کوہی ختم نہیں کرتا بلکہ اس کے مستقل استعمال سے ایکنی ودانوں کے نشانات اور دھبوں کو بھی کم کرنے میں مدد ملتی ہے اور آپ کی جلد صاف ستھری ہوجاتی ہے۔
ملتانی مٹی اور لیموں کی خوبیوں کے باعث جلد سے زیادہ تعداد میں آئل کااخراج ہونا بند ہوجاتا ہے اور دانے وپمپلز بھی خشک ہوکر آپ کی جلد کی سطح کو ہمواریت عطا کرتے ہیں۔2کھانے کے چمچے ملتانی مٹی،1چائے کاچمچہ عرق گلاب اور4-5قطرے لیموں کے رس ملا کرگاڑھا پیسٹ تیار کرلیں اور اس ماسک کوچہرے پر اپلائی کرکے خشک ہونے کیلئے چھوڑ دیں۔خیال رہے ماسک نہ بہت زیادہ گاڑھا ہونا چاہئے اور نہ ہی بہت پتلا کہ وہ چہرے سے بہتا ہوا محسوس ہو۔
(2)ملتانی مٹی اور نیم ماسک:
یہ ملتانی مٹی کاسب سے بہترین ماسک ہے یہ جلدی انفیکشن جیسے ایکنی وپمپلز اور دانوں وغیرہ کا علاج کرنے میں اہم کردارادا کرتا ہے اور جب کہ یہ جلد پر نشانات کوغائب کرنے میں مدد کرتا ہے۔یہ خاص طور پر آئلی جلد کی مالک خواتین کیلئے مناسب اور موثر ماسک ثابت ہوسکتا ہے۔کیوں کہ یہ جلد پر نمودار ہونے والے آئل کوکم کرتا ہے۔ملتانی مٹی2کھانے کے چمچے نیم کاپاؤڈر1چائے کاچمچہ، عرق گلاب 1چائے کاچمچہ اور لیموں کارس3-4قطرے ملاکر ہموار ماسک تیار کرلیں اور چہرے پر لگا کر خشک ہونے کے لئے چھوڑدیں اور خشک ہونے کے بعد چہرہ پانی سے دھولیں۔
(3)ملتانی مٹی اور صندل ماسک:
یہ ماسک حیرت انگیز طور پر آپ کی جلد پر کام کرتا ہے۔اگر آپ کی جلد پر بہت زیادہ ایکنی ہیں اور اس کے نشانات کی وجہ سے آپ کی رنگت ماند پرگئی ہے تو آپ اس ماسک کااستعمال کرسکتی ہیں۔یہ دانوں کے باعث ہونے والی جلد پر سوجن اور سرخی کو بھی کرنے میں نہایت اہم کردارادا کرتا ہے ۔ملتانی مٹی2کھانے کے چمچے ،صندل پاؤڈر2کھانے کے چمچے، بیسن 1کھانے کاچمچہ اور عرق گلاب حسب ضرورت شامل کرکے اس ماسک کو تیار کرکے چہرے پر اپلائی کریں۔

(جاری ہے)

تاریخ اشاعت:
2015-10-15
Your Thoughts and Comments
Special Face Care & Skin Care article for women, read "Multani Mitti Ka Mask Acne O Pimples Ka Dushman" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.
مزید چہرہ کی حفاظت سے متعلق
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیخواتین سے متعلقہ متفرق ویڈیوزاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائن ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.