2017 Main Beauty Trends Kia Hongay - New Trends Of Beauty
2017 میں بیوٹی ٹرینڈزکیا ہوں گے؟ - خوبصورتی کے نئے انداز
ہفتہ 14 جنوری 2017

2016 اپنے اختتام پر ہے اور نئے سال کی آمد پر بیوٹی کی دنیا میں میک اپ کے مختلف شیڈز منتخب کرنے کا مرحلہ جاری ہے ۔ بلشر‘ آئی لائنر‘ لپ اسٹک وغیرہ کے حوالے سے نت نئے رنگ اور انداز متعارف ہونے والے ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ 2017میں بعض انوکھے انداز ‘ آلات اور اسٹائل بھی تیاری کے آخری مراحل میں ہیں ۔ 2017میں سائنس فکشن اور روایتی میک اپ کابلینڈ سامنے آنے کا موقع ہے ۔ نیویارک کے مرمرمیڈیکل کے ڈائریکٹرڈاکٹر ایلسن مرمر کے مطابق اس وقت طب کی دنیا ایسی انفرادی ادویات کی تیاری میں مصروف ہے ۔ جو مختلف بیماریوں کاعلاج ہوں گی۔ اس مقصد کے لیے منفرد جنیاتی معلومات سے فائدہ اُٹھایا جارہا ہے ۔ 2017 میں آپ کا ڈی این اے آپ کی جلد کی صحت کو بہتر بنانے کے لیے استعمال ہوگا اسی طرح جرمن ڈاکٹراورریسرچرڈاکٹر اسڈم آرتھو پیڈک تھیوری کو جلد کے مختلف مسائل کے لیے استعمال کریں گے ۔
اس حوالے سے ایک کریم بھی تیاری کی جارہی ہے ۔ جس میں انفرادی طور پر خون شامل ہوگا۔
2017میں کمپیوٹرائزڈمیک اپ کافیشن زور پر ہوگا مختلف رنگوں میں ہاتھ رنگنے کا دور الوداع کہنے والا ہے۔ ایسٹی لیوڈراور ایسے ہی دیگر سنگھاری اشیاء تیار کرنے والے ادارے تربیت یافتہ ٹیکنیشن سے آپ کے مختلف فوٹوز نکال کر 22ہزار شیڈز کاانتخاب آپ کے سامنے پیش کردیں گے ۔ جس میں لیکمے کی فاؤنڈیشن بھی شامل ہے ۔ یہ شیڈز ایسا تاثر دیں گے گویامیک اپ ہوا ہی نہیں یعنی کمپیوٹر پر آپ کا میک اپ کرکے اسے آپ کے چہرے پر منتقل کردیں گے ۔
موجودہ دورتھری ڈی پرنٹنگ کاہے ۔ آج کل توعمارتیں بھی تھری ڈی پرنٹنگ کی مدد سے تیار کی جارہی ہیں 2017 میں تھری ڈی پرنٹنگ گرافک ڈیزائزاور آرٹ اسکولوں سے نکل کرفیشن کی دنیا میں داخل ہوجائے گی ۔ تھری ڈی پرنٹرز کارٹریج کی مدد سے ایسا لپ پرنٹ نکالے گاجسے استعمال کرنے والی خاتون صرف ایک برش سے اپنے ہونٹوں پر سجاسکے گی۔ فی الحال اس حوالے سے لوریل جلد اور بالوں کیلئے تھری ڈی بایوپرنٹ پر مبنی مصنوعار کی تیاری کررہی ہے ۔ اس مقصد کیلئے زندہ انسانی خلیے استعمال کیے جائیں گے ۔ ایسی خواتین جو اپنی جلد کودھوپ کے اثرات کامسلسل جائزہ لے گا۔ اس کے رنگوں میں آنے والی تبدیلی دھوپ کے مضراثرات کاپتہ دے گی۔ یہ اسٹیکرایک اپلی کیشن سے منسلک ہوگا جودھوپ سے متاثرہ جلد کا چارٹ تیار کرے گا۔ کوریا کے ایک سائنسدان نے 2017 کیلئے بلیک ہیڈصاف کرنے کاسسٹم ایجاد کیا ہے ۔ جو جلد کے اندر پہنچ کربلیک ہیڈز نکال لے گا۔ یہ فیشل ایکواپیل کہلائے گا جس میں ایک مخصوص سیلوشن مسامات میں داخل ہوکر گندباہر نکال کر مردہ جلدی خلیات صاف کردے گا۔
(جاری ہے)

تاریخ اشاعت:
2017-01-14
Your Thoughts and Comments
Special New Trends Of Beauty article for women, read "2017 Main Beauty Trends Kia Hongay" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.
مزید خوبصورتی کے نئے انداز سے متعلق
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیخواتین سے متعلقہ متفرق ویڈیوزاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائن ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.