بونیر میں ماربل کی کان میں دھماکا ،2مزدور جاں بحق

ہفتہ 14 جنوری 2017 16:45

بونیر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جنوری2017ء) بونیر کے علاقے بازرگئی کے قریب ماربل کی کام میں دھماکے سے 2مزدور جاںبحق ہو گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بازرگئی کے قریب ماربل کی کام میں کام جاری تھا کہ کان دھماکے سے بیٹھ گئی جس کے نتیجے میں 2مزدور موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جن کی لاشیں نکال لی گئی ہیں تاہم ابھی تک مرنے والوں کی شناخت نہیں ہو سکی۔

متعلقہ عنوان :

بونیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں