چمن ،سال 2017کا پہلا پولیو کاکیس سامنے آگیا

منگل 10 جنوری 2017 23:11

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جنوری2017ء) چمن میں سال 2017کا پہلا پولیو کاکیس سامنے آگیا ۔تفصیلا ت کے مطابق منگل کو چمن کی یونین کونسل محمود آباد میں 4ماہ کے محمد علی میں پولیو کی تصدیق ہوئی ہے والدین کے مطابق بچے کو دو سے تین مرتبہ پولیو کی ویکسین دی گئی تھی،سال 2017میں پولیو کا یہ پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

چمن میں شائع ہونے والی مزید خبریں