ہم نے سکردو میں بڑے پیمانے پر ترقیاتی کام کروائے ہیں،سینئر صوبائی وزیر گلگت بلتستان اکبر تابان
ہفتہ 21 جنوری 2017 13:11
(جاری ہے)
قراقر انٹر نیشنل یونیورسٹی کا کیمپس بنایا ، ایک بھی بلتی نے شکریہ کا کوئی اشتہار تک نہیں دیا۔
بلتستان کے سادہ عوام کو مداری اپنے سیاسی عزائم کیلئے استعمال کرتے ہیں ہم ہر وقت عوام کی خدمت کرتے رہیں گے ۔ عوام کی خدمت عبادت سمجھ کر کرتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ سکردو سدپارہ میں 17میگا واٹ کا بجلی گھر بنایا تھا جس سے 7میگا واٹ بجلی فراہم ہوتی تھی ا نہوں نے کہا کہ واپڈا کی وجہ سے سدپارہ پاور ہائوس کا براحال ہے لہذا اب پاور ہائوس کو بھی حکومت خود چلائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت صرف سکردو میں لوڈشیڈنگ ہے جبکہ گانچھے ، شگر ، کھرمنگ میں مسلسل بجلی فراہم کی جا رہی ہے ۔گلگت میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گلگت، محکمہ تعمیرات عامہ کے 4 افسران کے تقرر و تبادلے
طلبہ وطالبات کے شاندار مستقبل کے لیے عملی اقدامات بہت ضروری ہیں، فتح اللہ خان
جی بی ویسٹ منیجمنٹ کمپنی تمام اضلاع میں ہفتہ صفائی مہم بہترین حکمت عملی کے تحت کامیابی سے چلا رہی ہیں،حاجی ..
کے آئی یو شعبہ سوشیالوجی اینڈ انتھروپالوجی کے اسسٹنٹ پروفیسر زبیر احمد امریکن سٹڈیز پروگرام کیلئے منتخب ..
واپڈا، دیامر بھاشا ڈیم انتظامیہ نے مسنگ چولہوں کے معاملے پر ضلعی انتظامیہ سے مکمل تعاون کیا ہے ،ترجمان ..
گلگت بلتستان بیورو کریسی میں تبادلے اور تعیناتیاں
گلگت بلتستان کابینہ نے گوپس کے مقام پر فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال کی تعمیر کے لیے 30 کنال زمین کی فراہمی کی ..
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی سمسٹر بہار کی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 08مئی تک توسیع
پبلک ریلیشنز سٹریٹجک پلان پر پیشرفت وعمل سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس
گلگت بلتستان،عوامی شکایات کے ازالے کے لئے وزیر اعلی کے احکامات و ہدایات پر عملدرآمد شروع ہوچکا ہے ،ترجمان ..
وائس چانسلرکے آئی یو کی زیر صدارت اجلاس،ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیم سے متعلق کانفرنس کے انتظامات کاجائزہ
ڈپٹی کمشنر سکردو کا ڈسٹرکٹ کونسل حال کا دورہ، عازمین حج کے تربیتی پروگرام کا جائزہ
گلگت سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کےخلاف انتقام کی انتہا کردی گئی،سینیٹر علی ظفر
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..