اسلحہ آرڈینس کی خلاف ورزی پر مقدمات درج ملزمان گرفتار

بدھ 18 جنوری 2017 20:05

جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 جنوری2017ء) اسلحہ آرڈینس کی خلاف ورزی علی اکبر ایس آئی نے شہزاد ولد قربان سکنہ چک بدھو سے پسٹل 30بور معہ 2روند، محمد بشیر ایس آئی نے مظہر اقبال ولد محمدحیات سکنہ اجوال تحصیل ملکوال ضلع منڈی بہائو الدین سے رائفل 7MMمعہ5روند، عمر حیات اے ایس ا ٓئی نے شاہد اسلام ولد عارف سکنہ چکری پنڈی سید پور سے پسٹل 30بور برآمد کر کے ملزمان گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں