عوام کو سفری سہو لیات دینا ہماری اولین تر جیحات میں شامل ہے،وقار علی

ریلو ے کی بہتر ی کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں، ڈویثر نل سپر ٹنڈ نٹ ریلو ے لاہور

بدھ 21 دسمبر 2016 20:06

پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 دسمبر2016ء) ڈویثر نل سپر ٹنڈ نٹ ریلو ے لاہور وقار علی نے کہا کہ عوام کو سفری سہو لیات دینا ہماری اولین تر جیحات میں شامل ہے پہلے سے ریلو ے میں بہت بہتر ی آئی ہے اسی لئے عوام بسو ں اور لو کل ٹر انسپورٹ کی بجائے ریلو ے ٹر ین کو تر جیح دے رہے ہیںاور محکمہ کم وسائل کے پیش نظر عوام کو جد ید اور بہتر سہو لیات دینے میں رواں دواں ہے وہ وقت قر یب ہے جب یہ ادارہ منافع بخش ادارہ ہو گا ان خیالات کا اظہار انہو ں نے پتو کی اسٹیشن پر انسپکشن کے دوران خطاب میں کیا اس موقع پر اسٹیشن ماسٹر امجدنقوی شاہ ،اے ایس ایم محمد نوید ،ڈیفنس آف ہیو مین رائٹس سو سائٹی کے چیئر مین طاہر سہیل خاں ،صدر عثمان مار کیٹ چو دھری ر ضوان صد یق ،شہزادہ اظہر علی شاہ ،عبید اللہ شیخ ،حافظ محمود خالد گھمن ،عمران حسین ،افتخار حسین شیخ کے علاوہ دیگر بھی مو جو د تھے ۔

(جاری ہے)

وقار علی نے مز یدکہا کہ ریلو ے کی بہتر ی کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں اسی سلسلے میں انہو ں نے طاہر سہیل کی اپیل پر اسٹیشن کے لئے واٹر کو الر ،یو پی ایس بیٹر ی ،اوور ہیڈ بر ج کے لئے جالی جلد لگا نے کے احکامات جاری کئے انہو ں نے ہدا یت جاری کیں کہ عوام سر کاری املاک کی حفاظت کو یقینی بنائیں اور نقصان پہنچانے والے عناصر کی نشاند ہی کر یں تاکہ انکے خلاف کاروائی عمل میں لائی جا سکے شہر کی سیاسی سماجی اور مذ ہبی تنظیمو ں نے ڈویثر نل سپر ٹنڈ نٹ ریلو ے لاہور کو خراج تحسین پیش کیا اور امید کی کہ وہ اپنے جاری کر دہ احکامات پر فوری پتو کی اسٹیشن کو سہو لیات دیں گے یاد رہے جب ڈویثر نل سپر ٹنڈ نٹ ریلو ے لاہور پتو کی سپیشل ٹر ین سے اتر ے تو انکا شر کاء نے شاندار استقبال کیا

متعلقہ عنوان :

پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں