قلعہ عبد اللہ میں جھگڑے کے دوران ایک شخص جا ں بحق ہوگیا

ہفتہ 18 فروری 2017 16:38

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 فروری2017ء)بلوچستان کے علاقے قلعہ عبداللہ میں جھگڑے کے دوران ایک شخص ہلاک ہوگیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز قلعہ عبداللہ علاقے میں جھگڑے کے دوران ایک شخص نواب علی ہلاک ہوگیا نعش ہسپتال پہنچا دی گئی جس کو بعد کوئٹہ شفٹ کردیاگیا مزید کارروائی قلعہ عبداللہ انتظامیہ کررہی ہے ۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں